مندرجات کا رخ کریں

مقدمہ فلم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مقدمہ فلم (انگریزی: Trial film) قانونی ڈراما/عدالتی ڈراما کی ایک ذیلی صنف ہے جس میں ایسی فلمیں شامل ہوتی ہیں جو دیوانی یا فوجداری مقدمے پر مرکوز ہوتی ہیں، عام طور پر جیوری کے ذریعے ٹرائل ہوتا ہے۔ [1][2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Rafter, Nicole. 2001. "American Criminal Trial Films: An Overview of Their Development, 1930–2000". Journal of Law and Society 28(1):9–24. JSTOR 3657944.
  2. "American Film Institute, Court Room drama top ten"۔ 2008۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-08-16