مقدونیائی ویکیپیڈیا
ظاہری ہیئت
Macedonian Wikipedia logo | |
1 اکتوبر 2012 کو مقدونیائی ویکیپیڈیا مین پیج | |
سائٹ کی قسم | دائرۃ المعارف |
|---|---|
| دستیاب | مقدونیائی زبان |
| مالک | ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن |
| بانی | مقدونیائی ویکی کمیونٹی |
| ویب سائٹ | mk |
| تجارتی | نہیں |
| اندراج | اختیاری |
| آغاز | ستمبر 2003 |
مقدونیائی ویکیپیڈیا (انگریزی: Macedonian Wikipedia) (مقدونیائی: Македонска Википедија) ویکیپیڈیا کا مقدونیائی زبان کا ایڈیشن ہے، جو مفت آن لائن انسائیکلوپیڈیا ہے۔ یہ ایڈیشن ویکیپیڈیا کی باضابطہ تخلیق کے بعد ستمبر 2003ء کو شروع کیا گیا تھا۔ [1] اس میں 14 نومبر 2026 کے مطابق 166,464 ویکیپیڈیا مضامین موجود ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف مقدونیائی ویکیپیڈیا میں |
- (بزبان مقدونیائی) Macedonian Wikipedia
- (بزبان مقدونیائی) Macedonian Wikipedia mobile version