مندرجات کا رخ کریں

مقطع (لسانیات)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آوازوں کی منظّم اکائی کو مقطع کہتے ہیں۔ لفظ کو جزوؤں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ مثلاً :- لفظ اچانک کے تین ہجائی جزو ہیں۔ ' ا '، ' چا ' اور ' نک ' ۔