ملائیشیائی ایوان پارلیمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

متناسقات: 3°08′59″N 101°40′45″E / 3.149617°N 101.679116°E / 3.149617; 101.679116

ملائیشیائی ایوان پارلیمان
Malaysian Houses of Parliament
Bangunan Parlimen Malaysia
Kuala Lumpur Malaysia Bangunan Parlimen Malaysia-02.jpg
ایوان پارلیمان
عمومی معلومات
قسم وفاقی حکومتی مقننہ عمارت
معماری طرز Modernist
شہر یا قصبہ کوالا لمپور
وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا)
ملک ملائیشیا
سنگ بنیاد دسمبر 1959
آغاز تعمیر ستمبر 1962
تکمیل ستمبر 1963
افتتاح 21 نومبر 1963
مرمت فروری 2004
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد ٹاور عمارت:
12

عمارت:
3
ڈیزائن اور تعمیر
معمار Ivor Shipley (Malaysian Public Works Department، JKR)

ملائیشیائی ایوان پارلیمان (انگریزی: Malaysian Houses of Parliament) ملائیشیائی پارلیمان کی عمارت ہے۔ پردانا نباتیاتی باغات کوالا لمپور میں قومی یادگار کے قریب واقع ہے۔

یہ دو حصوں پر مشتمل ہے۔ ایک 3 منزلہ مرکزی عمارت اور ایک 20 منزلہ 77 میٹر لمبا ٹاور۔ [1] مرکزی عمارت میں دیوان رعیت (ایوان زیریں) اور دیوان نگارا (ایوان بالا) کے اجلاس ہوتے ہیں۔ جبکہ ارکان پارلیمان کے دفاتر ٹاور میں واقع ہیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]