مندرجات کا رخ کریں

ملائیشیا قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملائیشیا قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم
افراد کار
کپتانایم رفقی ایمان
کوچاسرافیق

ملائیشیا انڈر 19 کرکٹ ٹیم انڈر 19 بین الاقوامی کرکٹ میں ملائیشیا ملک کی نمائندگی کرتی ہے۔ انھوں نے 2008ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا، جس کی میزبانی بھی انھوں نے کی اور آج تک انڈر 19 کرکٹ عالمی کپ میں ان کی واحد اہلیت ہے جسے ان کی اب تک کی سب سے بڑی کامیابی بھی سمجھا جاتا ہے اور اسے ملائیشیا کی کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑا کامیابی بھی سمجھا گیا ہے۔ ملائیشیا نے 2009ء کے اے سی سی انڈر 19 ایلیٹ کپ میں حصہ لیا اور 5 ویں پوزیشن پر رہا۔ وہ گروپ مرحلے میں ہانگ کانگ اور نیپال سے صرف 2 میچ ہار گئے۔ [1]

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ ریکارڈ

[ترمیم]
Malaysia's U19 World Cup record
Year Result Pos Pld W L T NR
آسٹریلیا کا پرچم 1988 Did not enter
جنوبی افریقا کا پرچم 1998 Did not qualify
سری لنکا کا پرچم 2000
نیوزی لینڈ کا پرچم 2002
بنگلادیش کا پرچم 2004
سری لنکا کا پرچم 2006
ملائیشیا کا پرچم 2008 First round 16th 16 5 1 4 0 0
نیوزی لینڈ کا پرچم 2010 Did not qualify
آسٹریلیا کا پرچم 2012
متحدہ عرب امارات کا پرچم 2014
بنگلادیش کا پرچم 2016
نیوزی لینڈ کا پرچم 2018
جنوبی افریقا کا پرچم 2020
Total 5 1 4 0 0

ٹیم کے اہلکار

[ترمیم]
  • مینیجر-ایم۔ ایف۔ ٹی سیناتیراج-2015ء تا حال
  • ہیڈ کوچ-توشارا کوڈیکارا-2015ء
  • ہیڈ کوچ-سریش نوراتنم-2016ء
  • ہیڈ کوچ-امدادول حق-2017ء
  • ہیڈ کوچ-سریش نوراتنم-2017ء

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ACC U-19 Elite Cup 2009 - Results asiancricket.org 10/12/10