مندرجات کا رخ کریں

ملائیشیا کے دار الحکومتوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ فہرست ملائیشیائی دار الحکومت ہے۔

قومی دار الحکومت

[ترمیم]

ملائیشیا کا قومی دارالحکومت کوالالمپور ہے۔

2001ء میں حکومتی نشست کو کوالالمپور سے پتراجایا منتقل کر دیا گیا جو ایک منصوبہ بند شہر اور اب مغربی ملائیشیا کا انتظامی دار الحکومت ہے۔

لابوان مشرقی ملائیشیا کا انتظامی دار الحکومت ہے۔

لابوان اور پتراجایا دونوں کو خصوصی درجہ وفاقی علاقہ حاصل ہے۔

ریاستی دار الحکومت

[ترمیم]
ریاستانتظامی دار الحکومتشاہی دار الحکومتتاریخی دار الحکومت
جوھرجوھر بھروموارجوھر لامہ, کوتا تنگی
قدحالور سیتارالور سیتار (انک بوکت)لیمبا بوجانگ
کیلانتنکوتا بھروکوتا بھروکوتا لاما
ملاکاملاکا شہر-
نگری سمبیلانسرمبانسیری مینانتی
پاہانگکوانتانپیکانپکان (1889–1898) ,کوالا لیپس (1898–1953)
پینانگجارج ٹاؤن، پینانگ-
پیراکایپوکوالا کانگسرتیلک انتان (1528–1877), تائپنگ (1877–1937)
پرلسکانگراراو
صباحکوتا کینابالو-کودات (1882–1883), سنداکان (1883–1946)
سراواککوچینگ-
سلنگورشاہ عالمکلانگکلانگ, کوالالمپور (1880–1978)
تیرنگانوکوالا تیرنگانوکوالا تیرنگانو