ملائیشیا کے شہروں اور قصبوں کی فہرست بلحاظ آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

یہ ملائیشیا کے شہروں اور قصبوں کی فہرست بلحاظ آبادی (انگریزی: List of cities and towns in Malaysia by population) ہے اس کی معلومات 2010ء میں منعقد کی گئی تازہ ترین قومی مردم شماری کے مطابق ہیں۔

صفحہ ماڈیول:Location map/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔

شہر اور قصبے بلحاظ آبادی[ترمیم]

شہروں اور قصبوں کی فہرست بلحاظ آبادی
درجہ مقامی حکومت علاقہ ریاست کل آبادی حیثیت نوٹس شہری علاقہ
1 کوالا لمپور وفاقی علاقہ (ملائیشیا) کا پرچم وفاقی علاقہ جات (ملائیشیا) 1,588,750 شہر وفاقی دار الحکومت ملائیشیا کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
2 سیبیرانگ پیرائی پینانگ کا پرچم پینانگ 818,197 شہر بشمول بٹرورتھ، پینانگ, بوکیت میرتاجام, باتو کاوان اور نیبونگ تیبال. پینانگ عظمی
3 کاجانگ سلنگور کا پرچم سلنگور 795,522 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
4 کلانگ سلنگور کا پرچم سلنگور 744,062 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
5 سوبانگ جایا سلنگور کا پرچم سلنگور 708,296 بلدیہ حصہ ضلع پیٹلنگ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
6 جارج ٹاؤن، پینانگ پینانگ کا پرچم پینانگ 708,127 شہر دار الحکومت پینانگ پینانگ عظمی
7 ایپو پیراک کا پرچم پیراک 657,892 شہر دار الحکومت پیراک Kinta Valley
8 پیتالنیگ جایا سلنگور کا پرچم سلنگور 613,977 شہر حصہ ضلع پیٹلنگ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
9 سیلایانگ سلنگور کا پرچم سلنگور 542,409 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
10 شاہ عالم، ملائیشیا سلنگور کا پرچم سلنگور 541,306 شہر دار الحکومت سلنگور کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
11 اسکندر پوتری جوھر کا پرچم جوھر 529,074 شہر Western جوھر بھرو ضلع, بشمول سکودائی اسکندر ملائیشیا
12 سرمبان نگری سمبیلان کا پرچم نگری سمبیلان 515,490 شہر دار الحکومت نگری سمبیلان and includes نیلای[1]
13 جوھر بھرو جوھر کا پرچم جوھر 497,067 شہر دار الحکومت جوھر اسکندر ملائیشیا
14 ملاکا شہر ملاکا کا پرچم ملاکا 484,855 شہر دار الحکومت ملاکا
15 امپانگ، سلنگور سلنگور کا پرچم سلنگور 468,961 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
16 کوتا کینابالو صباح کا پرچم صباح 452,058 شہر دار الحکومت صباح Greater Kota Kinabalu
17 سنگئی پیتانی قدح کا پرچم قدح (ریاست) 443,488 بلدیہ پینانگ عظمی
18 کوانتان پاہانگ کا پرچم پاہانگ 427,515 بلدیہ دار الحکومت پاہانگ
19 الور سیتار قدح کا پرچم قدح (ریاست) 405,523 شہر دار الحکومت قدح (ریاست)
20 تاواو صباح کا پرچم صباح 397,673 بلدیہ
21 سنداکان صباح کا پرچم صباح 396,290 بلدیہ
22 کوالا تیرنگانو تیرنگانو کا پرچم تیرنگانو 337,553 شہر دار الحکومت تیرنگانو
23 کوچینگ سراواک کا پرچم سراواک 325,132 شہر دار الحکومت سراواک Greater Kuching
24 کوتا بھارو کیلانتن کا پرچم کیلانتن 314,964 بلدیہ دار الحکومت کیلانتن
25 کولیم ضلع قدح کا پرچم قدح (ریاست) 281,260 بلدیہ پینانگ عظمی
26 پاداوان بلدیہ سراواک کا پرچم سراواک 273,485 بلدیہ حصہ Kuching Division Greater Kuching
27 تایپنگ، پیراک پیراک کا پرچم پیراک 245,182 بلدیہ
28 میری سراواک کا پرچم سراواک 234,541 شہر
29 کولائی جوھر کا پرچم جوھر 234,532 بلدیہ اسکندر ملائیشیا
30 کانگر پرلس کا پرچم پرلس 225,590 بلدیہ دار الحکومت پرلس
31 کوالا لانگات ضلع سلنگور کا پرچم سلنگور 220,214 ضلع
32 کوبانگ پاسو ضلع قدح کا پرچم قدح (ریاست) 214,479 بلدیہ
33 بینتولو سراواک کا پرچم سراواک 114,058 ترقیاتی بورڈ
34 مانجونگ ضلع پیراک کا پرچم پیراک 211,113 بلدیہ
35 باتو پاہت (قصبہ) جوھر کا پرچم جوھر 209,461 بلدیہ
36 سیپانگ (قصبہ) سلنگور کا پرچم سلنگور 207,354 بلدیہ کوالا لمپور عظمی (وادی کلانگ)
37 کوالا سلنگور سلنگور کا پرچم سلنگور 205,257 ضلع
38 Muar جوھر کا پرچم جوھر 201,148 بلدیہ
39 لاحد داتو صباح کا پرچم صباح 199,830 ضلع
40 ہولو سلنگور ضلع سلنگور کا پرچم سلنگور 194,387
41 کیناباتانگان صباح کا پرچم صباح 182,328
42 پاسیر ماس کیلانتن کا پرچم کیلانتن 180,878
43 پینامپانگ صباح کا پرچم صباح 176,667 Greater Kota Kinabalu
44 الور گاجا ملاکا کا پرچم ملاکا 173,712 بلدیہ
45 کینینگاو صباح کا پرچم صباح 173,130
46 کلوانگ جوھر کا پرچم جوھر 167,833 اسکندر ملائیشیا
47 کیمامان ضلع تیرنگانو کا پرچم تیرنگانو 166,750
48 سیبو سراواک کا پرچم سراواک 162,676
49 تیمیرلوہ پاہانگ کا پرچم پاہانگ 158,724
50 Ketereh کیلانتن کا پرچم کیلانتن 153,474 ضلع

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "MPS, MPN merge as Seremban City Council, says MB | Malay Mail"۔ www.malaymail.com۔ 21 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اپریل 2018