ملادنوواس فائرنگ سریبا 2023ء
Mladenovac shootings | |
---|---|
مقام | دوبونا اور سیپسین, ملادنوواس, سربیا |
تاریخ | 4 مئی 2023 شام کے وقت |
حملے کی قسم | فائرنگ واقع |
ہتھیار | آٹومیٹک رائفل |
ہلاکتیں | 8 |
زخمی | 13 |
ملزم | Uroš Blažić |
4 مئی 2023ء کی شام کو، خودکار رائفل سے لیس ایک شخص نے سربیا کی میونسپلٹی ملادنوواس کے گاؤں دوبونا اور سیپسین میں ایک کار سے فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں آٹھ افراد بشمول ایک 20 سالہ پولیس اہلکار، اس کی بہن، ایک 21 سالہ شخص اور ایک اور شخص ہلاک اور بچوں سمیت 13 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ اس واقع کے بعد مجرم فرار ہو گیا۔ متاثرین میں سے کم از کم دو کی جائے وقوعہ پر ہی موت ہو گئی، جب کہ دو بعد میں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ [1] فائرنگ کا یہ واقعہ سربیا کے دار الحکومت بلغراد میں ایک ایلیمنٹری اسکول میں فائرنگ کے بعد پیش آیا۔ سربیا میں دو دنوں میں فائرنگ واقعات سے 17 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ [2][3][4]
فائرنگ واقع
[ترمیم]مشتبہ شخص، 21 سالہ Uroš Blažić، [5][6] اور متاثرین کا کچھ دیر پہلے جھگڑا ہوا تھا۔ اس کے بعد اس نے اپنے گھر سے رائفل نکالی اور گولی چلانا شروع کر دی۔ [1] ابتدائی فائرنگ کے بعد، پولیس نے اس کی گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا اور مالی پوزاریواک میں اس کی تلاش کی، جہاں اسے آخری بار دیکھا گیا تھا۔ 18:08 پر، پڑوسی گاؤں سیپسین میں متعلقہ فائرنگ کی اطلاع ملی۔ وہاں، پولیس نے مشتبہ شخص کو دیکھا اور اس نے مبینہ طور پر ان پر گولی چلا دی۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو گھیر لیا ہے، لیکن اس نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کر دیا اور پولیس پر گولی چلانا جاری رکھی ہوئی ہے۔ [7]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب Uros Marjanovic، Jelena Paunovic، Nikola Bilic (5 May 2023)۔ "10 žrtava pomahnitalog Uroša, upucao 25: Jauci paraju nebo nad dva sela kod Mladenovca" [10 victims of crazed Uroš, shot 25: Screams tear the sky over two villages near Mladenovac]۔ Telegraf (بزبان سربیائی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2023
- ↑ "Pucnjava u školi na Vračaru – MUP: Stradalo osam učenika i radnik obezbeđenja, šestoro dece i nastavnica povređeni, napadač uhapšen"۔ Radio Television of Serbia (بزبان سربیائی)۔ 3 May 2023۔ 03 مئی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2023
- ↑ Rob Schmitz، Bill Chappell (3 May 2023)۔ "A student and his father are detained after 9 die in school shooting in Serbia"۔ NPR۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 مئی 2023
- ↑ JOVANA GEC (05 مئی 2023)۔ "8 fatally shot in Serbia town a day after 9 killed at school"
- ↑ Ekipa „Blica“۔ "KATAKLIZMA U MLADENOVCU Ubijeno osmoro, ranjeno 11 osoba, napadač u bekstvu! (FOTO/VIDEO)"۔ Blic.rs (بزبان سربیائی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2023
- ↑ Katarina B (2023-05-04)۔ "Ovo je Uroš koji je u Mladenovcu ubio tri i ranio najmanje sedam osoba"۔ Vijesti Srpske | Republika Srpska | Banjaluka | Najnovije (بزبان سربیائی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2023
- ↑ Zadnja Izmjena (4 May 2023)۔ "Nova pucnjava u Srbiji: Ubijene tri osobe, devet ranjeno"۔ Hrvatska radiotelevizija۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 مئی 2023