مندرجات کا رخ کریں

ملاگا کا عجائب گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملاگا کا عجائب گھر
محلِ وقوعملاگا اندلوسیا، اسپین
متناسقات36°43′12″N 4°25′03″W / 36.720087°N 4.417401°W / 36.720087; -4.417401
نوعیتآرٹ میوزیم،تاریخی مقام
مقامی نام
(ہسپانوی: Museo de Málaga)‏
ملاگا کا عجائب گھر is located in ہسپانیہ
ملاگا کا عجائب گھر
ہسپانیہ میں کا مقام
مقامملاگا، اسپین
Invalid designation
قسمغیر منقولہ
معیاریادگار عمارت

ملاگا کا عجائب گھر اسپین میں اندلوسیا کے شہر ملاگا میں وقوع پزیر ہے۔ یہ 1973ء میں بنا تھا۔ اس میں اسی صوبے کے 1913ء میں بنے فنونِ لطیفہ کا عجائب خانہ (Museo Provincial de Bellas Artes) اور 1947ء میں بنا محکمہ آثار قدیمہ شامل ہیں۔[1] 2010 میں مقامی طور پراشیا کے مجموعات کو الگ کیا گیا اور دو حصّوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ فنونِ لطیفہ کے 2،000 اشیاء اور 15،000اشیاء آثار قدیمہ کے عجائب گھر میں شامل کی گئی تھی۔[2]

فنونِ لطیفہ کا عجائب خانہ

[ترمیم]
El Juicio de Paris (The Judgment of Paris, 1904), Enrique Simonet.
Anatomia del corazón (Heart's Anatomy, 1890), Enrique Simonet.

جولائی، 1913ء کو فرمانِ شاپی کے عمل آوری کے طور پر فنونِ لطیفہ کے عجائب خانہ کا ایک الگ زمرہ بنایا گیا تھا۔ یہ عجائب خانہ صوبہ جاتی سطح پر ڈیزائن، فنونِ لطیفہ کو حوصلہ افزائ فراہم کرنے کے لیے بنایا گیا۔ کیونکہ اس طرح کے ایک تنظیم سردست موجود نہیں تھے۔ اس میں لئی مورال، اینرک سائمن، پیڈرو مینا، الوزو کا نو، انتونیو ڈیلکیستلو اور پابلو پیکاسو وغیرہ کی جانب سے بنائی گئی تصاویر موجود ہیں۔[3]

آثار قدیمہ کا الگ سے قائم کردہ شعبہ

[ترمیم]
Hercules'mask, 1st century.

یہ عجائب خانہ 1947ء میں بنایا گیا۔[4][5] یہ عجائب خانہ پرانے لورگانو (Museo Loringiano) اور صوبے کے بیلا آرٹس (Museo Provincial de Bellas Artes) دونوں عجائب خانوں کی ایک آمیزش ہے۔

بیرونی روابط

[ترمیم]


حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Rafael Puertas Tricas, El Uso Museístico del Palacio de la Aduana, Revista Jábega (Centro de Ediciones de la Diputación de Málaga), Number 92, 2002, 5:13. p. 8–9 (p. 4–5 of PDF). Accessed online 2010-01-19.
  2. Museo de Málaga: Historia, Museo de Málaga. Accessed online 2010-01-19.
  3. Sede آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ateneomalaga.es (Error: unknown archive URL), Ateneo de Málaga. Accessed online 2010-01-17
  4. An older, French-language guide to Málaga reproduced at http://espagnetourisme.com/malaga.html آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ espagnetourisme.com (Error: unknown archive URL) (accessed online 2010-01-17) lists works by de Morales, Luca Giordano, Murillo, Antonio dei Castillo, Alonso Cano, de Ribera, Zurbarán, José Moreno Carbonero, Simonet, and the altarpiece attributed to Pedro de Mena, and the early Picassos.
  5. Monumentos de Málaga آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ webmalaga.com (Error: unknown archive URL), webmalaga.com, accessed online 2010-01-17, lists Murillo, Zurbarán, Morales, Alonso Cano, Ribera, Luca Giordano, Sorolla, Martínez Cubells, Picasso, and singles out the collection of 19th-century painters, mentioning in particular Muñoz Degrain, Simonet, and Nogales (presumably Avelino Nogales).

ماخذ

[ترمیم]