ملا عبد القادر بدایونی
(ملا عبدالقادر بدایونی سے رجوع مکرر)
ملا عبد القادر بدایونی | |
---|---|
(فارسی میں: ملّا عبدالقادر بن ملوک شاه بدائونی) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اگست 1540[1] بدایوں |
وفات | 5 نومبر 1615 (75 سال) آگرہ |
رہائش | دفتر مفتی اعظم |
شہریت | ![]() |
رکن | دفتر مفتی اعظم، اسلامک کیمونٹی آف انڈیا |
مناصب | |
مفتی اعظم ہند (1 ) | |
برسر عہدہ 1500ء کی دہائی – 1615 |
|
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہرِ لسانیات، مصنف، مورخ[2]، مترجم، مصاحب، مفتی اعظم، صدر |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی، عربی، چغتائی |
کارہائے نمایاں | منتخب التواریخ |
درستی - ترمیم ![]() |
ملا عبد القادر بدایونی (پیدائش: 21 اگست 1540ء– وفات: 5 نومبر 1615ء) مغلیہ سلطنت کے دور میں ایک ہند-فارسی مؤرخ اور مترجم تھے، جنہوں نے منتخب التواریخ نامی کتاب تالیف کی۔[3] اُن کی وجہ شہرت اُن کی تصنیف منتخب التواریخ ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- عثمان بنگالی، اس کے استاد کے استاد
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Abd-al-Qadir-Badauni — بنام: Abd al-Qadir Bada'uni — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ http://www.hindunet.org/hvk/articles/0703/187.html
- ↑ "Bada'uni, 'Abd al-Qadir."
<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:1540ء_کی_پیدائشیں" />