ملتانا سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملتانا سنگھ
والدمہاراجہ رنجیت سنگھ
والدہرتن کور یا ایک مسلم خاتون کنیز
پیدائش1819ء
لاہور
وفات1846ء (27 سال)
لاہور، سکھ سلطنت، موجودہ پنجاب، پاکستان
مذہبسکھ مت

شہزادہ ملتانا سنگھ بہادر یا کُنور ملتانا سنگھ (پیدائش: 1819ء– وفات: 1846ء) سکھ سلطنت کے بانی مہاراجا رنجیت سنگھ کا پانچواں بیٹا تھا جس کی والدہ رتن کور تھی۔

سوانح[ترمیم]

ملتانا سنگھ کی پیدائش 1819ء میں ہوئی۔ چند سکھ تحقیقی ذرائع سے معلوم ہوتا ہے کہ ملتانا سنگھ کی ماں مائی نکائن کے گھرانے کی ایک مسلمان کنیز تھی جس کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔ بعد ازاں بچپن میں اُسے رتن کور کی نگرانی میں دے دیا گیا۔

وفات[ترمیم]

ملتانا سنگھ 27 سال کی عمر میں 1846ء میں لاہور میں فوت ہوا۔