ملتان خورد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ملتان خورد
Muhammad kashif sabeeh
گاؤں and union council
ملکPakistan
پاکستان کی انتظامی تقسیمپنجاب، پاکستان
ضلعضلع چکوال
تحصیلTalagang
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
ٹیلی فون کوڈ0543/
ویب سائٹhttp://multankhurd.forummotion.com/

ملتان خورد (انگریزی: Multan Khurd) پاکستان کا ایک پاکستان کی یونین کونسلیں جو ضلع چکوال میں واقع ہے۔[1] ملتان خورد تلہ گنگ سے چالیس کلو میٹر مین روڈ پر تلہ گنگ کا تیسرا بڑا شہر ہے ملتان خورد آبادی کے لحاظ سے کئی یونین کونسل سے آگے یہ علاقہ سیاسی اعتبار سے بہت آگے ہے اس گاؤں کے ساتھ بہت بڑے بڑے گاؤں بھی لگتے ہیں جن میں یونین کونسل جبی شاہ دلاور گاؤں کی حدود ضلع اٹک سے جا ملتی ہے اس کے بڑے بڑے گاؤ ں شاہ محمد والی ،کلری ،ڈھوک ٹالی ،کوٹ شیرا ،جبی شاہ دلاور ،کوٹیٹرہ ،ڈھوک پھلی ،لنگراہ،خوشحال گڑھ، ڈھوک رحمت کھوئیاں کے علاوہ اور کئی چھوٹی بڑی گوٹھیں شامل ہے۔ مکہ کیڈٹ کالج یہاں کا اہم تعلیمی ادارہ ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

Multan khurd a best vallage

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Multan Khurd"۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)