ملتان کے مقبرے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملتان قدیم حیثیت کا حامل شہر ہے اور یہ مقبروں کا شہر کہلاتا ہے اس میں کثیر تعداد میں ایسی عمارتیں ہیں جو بہت ہی عمدہ خصوصیات کی حامل ہیں۔ اگرچہ ملتان کی یہ عمارات کئی دفعہ ترمیمات کے مرحلوں سے گذری ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے اپنے ابتدائی ڈیزائن کو خاص خصوصیت کے ساتھ قائم رکھا گیا ہے۔ ملتان شہر میں بزرگان دین مثلاً شاہ یوسف گردیزی، شیخ بہا الدین زکریا ملتانی، موسیٰ پاک شہید، حافظ محمد جمال کے مزارات اعلیٰ اور عمدہ مسلم کاریگروں کے فن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]