ملمس مصفوفہ
اصطلاح | term |
---|---|
گراف |
graph |
ریاضی کی شاخ نظریہ گراف میں گراف کی راس a اور b کو ملمس کہا جائے گا اگر اِن کو کنارہ e جوڑتا ہو۔ اس کے علاوہ a اور b کو e پر ورود کہا جاتا ہے اور e کو a اور b کے ساتھ ورد کہا جاتا ہے۔ فائل:Vertex adjacency edge graph.svg
ملمس قالب
[ترمیم]گراف G جس کی راس n ہیں۔ ملمس قالب M(G)
ایسی مصفوفہ ہے، جس کے ستون j اور قطار i پر درج عدد راس i اور j کو جوڑنے والے کناروں کی تعداد ہے۔ نیچے مثال میں گراف کی 4 راس ہیں، اس لیے ملمس قالب ہے۔ قطار 1 تا 4 ہیں اور ستون بھی 1 تا 4 ہیں۔ چونکہ قمہ 1 اور 2 کو تین کنارے جوڑتے ہیں، اس لیے قطار 1 اور ستون 2 پر 3 درج ہے اور قطار 2 اور ستون 1 پر بھی 3 درج ہے۔
| فائل:A graph example.svg | G |
ملمس قالب (سمتی گراف)
[ترمیم]سمتی گراف D جس کی راس n ہیں۔ ملمس قالب M(D)
ایسی مصفوفہ ہے، جس کے قطار i اور ستون j پر درج عدد راس i سے j کو جوڑنے والے تیروں کی تعداد ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]E=mc2
اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے ریاضی علامات