ملکوال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
  
ملکوال

لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Weblink' not found۔پرچم لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Weblink' not found۔نشان

منسوب بنام
نعرہ
تاریخ تاسیس

انتظامی تقسیم
ملک [1][2]
دارالحکومت
دارالحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات [3]
رقبہ
بلندی
کل آبادی
  • مرد
  • عورتیں
  • گھرانوں کی تعداد
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات
سرکاری زبان
گاڑی نمبر پلیٹ
رمزِ ڈاک
فون کوڈ
آیزو 3166-2
اعزازات
باضابطہ ویب سائٹ
جیو رمز {{#اگرخطا:لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Weblink' not found۔|}}
نحوی غلطی

<maplink> problems:

  • Attribute "latitude" has an invalid value
  • Attribute "longitude" has an invalid value

ملکوال، ضلع منڈی بہاؤالدین کا ایک شہر ہے۔جو دریاے جہلم کے مغربی کنارے آبادہے۔شہرکی کل شہری آبادی تقریباً تینتالیس ہزار نفوس پر مشتمل ہے۔شہر کے ایک طرف نہر لوئر جہلم جبکہ دوسری طرف دریاے جہلم بہتا ہے جس سے شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ملکوال کو 1992 میں تحصیل کا درجہ دیا گیا۔

ملکوال کی زمین نہایت زرخیز ہے ہر سو ہریالی پھیلی ہوئی ہے جو دیکھنے والوں کی آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہے میانہ گوندل ،رُکن ،ہیڈ فقیریاں،بارموسیٰ گوجرہ اور بوسال مشہور دیہات اور قصبہ جات ہیں جب کہ یہاں پہ بسنے والوں کی اکثریت گوندل خاندان سے تعلق رکھتے ہیں

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر جیونیمز شناخت (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریںلوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Weblink' not found۔ "صفحہ ملکوال في GeoNames ID" تحقق من قيمة |url= (معاونت). GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2020ء. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر میوزک برائنز ایریا آئی ڈی (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Weblink' not found۔ "صفحہ ملکوال في ميوزك برينز." تحقق من قيمة |url= (معاونت). MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2020ء. 
  3.   ویکی ڈیٹا پر OSM relation ID (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں لوا خطا package.lua میں 80 سطر پر: module 'Module:Weblink' not found۔ "صفحہ ملکوال في خريطة الشارع المفتوحة" تحقق من قيمة |url= (معاونت). OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2020ء.