ملکہ (شطرنج)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شطرنج کی ملکہ
شطرنج کے مہرے
Chess kdt45.svg بادشاه Chess klt45.svg
Chess qdt45.svg وزیر Chess qlt45.svg
Chess rdt45.svg رخ Chess rlt45.svg
Chess bdt45.svg فیلہ Chess blt45.svg
Chess ndt45.svg گھوڑا Chess nlt45.svg
Chess pdt45.svg پیاده Chess plt45.svg

ملکہ (انگریزی: Queen) ( ،) جس کو وزیر اور فرزیں بھی کہا جاتا ہے، شطرنج کھیل کا طاقتور ترین مہرہ ہے جس کو اس کھیل میں سب سے طاقتور مانا جاتا ہے کیونکہ اس پر کوئی پابندی نہیں ہوتی کسی بھی طرف سیدھا جا سکتا ہے، جتنے قدم یا خانے جانا چاہے۔ یہ صرف ایک حالت میں رکتا ہے اور وہ تب جب اپنے ہی کسی مہرے نے اس کا راستہ روک رکھا ہو۔

اردو ادب میں استعمال[ترمیم]

علامہ اقبال فرماتے ہیں۔

اس کھیل میں تعیین مراتب ہے ضروری
شاطر کی عنایت سے، تو فرزیں ، میں پیادہ
بے چارہ پیادہ تو ہے، اک مہرۂ نا چیز
فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]