ملکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ملکی (انگریزی: Melkite) ایک اصطلاح جس سے مراد مختلف بازنطینی ریت پر عمل کرنے والے مسیحی کلیسیا اور اُن کے اراکین ہے یہ اصطلاح مشرق وسطی سے شروع ہوئی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dick، Iganatios (2004). Melkites: Greek Orthodox and Greek Catholics of the Patriarchates of Antioch, Alexandria and Jerusalem. Boston: Sophia Press.