ملک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 17:39، 8 جولائی 2018ء از Siraj Hussain (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (غیر ضروری مواد کو حذف کیا)
یورپ کا جغرافیائی نقشہ
یورپ کا سیاسی نقشہ بلحاظ ممالک

لفظ ‘‘ملک’’ کے دوسرے استعمالات کے لیے دیکھیے: ملک (ضد ابہام)

سیاسی جغرافیہ (Political Geography) اور عالمی سیاست (International Politics) میں، ملک کسی جغرافیائی یا ارضیاتی وجود کے سیاسی تقسیم کو کہا جاتا ہے۔ عموماً، ایک خودمختار علاقہ۔ یہ اِصطلاح ریاستی اقوام یا حکومت و قوم کے ساتھ تقریباً مربوط ہے۔
عام زندگی میں یہ لفظ کبھی کبھار قوم اور ریاست دونوں کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے۔ ہاں البتہ، تعریفات میں فرق ہو سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ایک ملک کا انسانی شخصیت اور پہچان پر گہرا اثر ہوتا ہے، ملک نظام کا مجموعہ بھی ہوتا ہے جس پر ایک قوم کی بنیاد ہوتی ہے۔ ملک کے دو اہم جز ہوتے ہیں ایک جغرافی اور دوسرا ذہنی او نظریاتی۔ ملک ہی کا اثر ہوتا ہے کہ ایک ہی زبان اور مذہب کے لوگ ہوتے ہیں لیکن جب وہ مختلف ممالک میں ہوتے ہیں تو ایک طرف اکثر بہت آگے چلا جاتا ہے اور دوسرا طرف پیچھے رہ جاتا ہے حالانکہ زبان اور ثقافت ایک ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط