ملک ابراہیم
ملک ابراہیم | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | 7 اپریل 1419 |
درستی - ترمیم ![]() |
ملک ابراہیم (انگریزی: Malik Ibrahim) (وفات 7 اپریل 1419ء)، جن کو سنن گریسک یا کیک بنتال کے نام سے بھی کہا جاتا ہے، پہلے ولی سانگا تھے، آپ عام طور پر ان نو مردوں میں سے تھے جنہوں نے جاوا میں اسلام متعارف کرایا تھا۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Cœdès، George (1968). The Indianized states of Southeast Asia. University of Hawaii Press. ISBN 9780824803681.