ملک السعود مسجد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ملک سعود مسجد سے رجوع مکرر)
ملک السعود مسجد
بنیادی معلومات
متناسقات21°31′18″N 39°10′57″E / 21.52167°N 39.18250°E / 21.52167; 39.18250
مذہبی انتساباسلام
ملکسعودی عرب
تعمیراتی تفصیلات
نوعیتِ تعمیرمسجد
سنہ تکمیل1987
تفصیلات
گنبد کی اونچائی (خارجی)42میٹر
گنبد کا قطر (خارجی)20میٹر
مینار1
مینار کی بلندی60میٹر

ملک السعود مسجد سعودی عرب کے شہر جدہ کی ایک بہت بڑی اور خوبصورت مسجد ہے۔ ملک سعود مسجد 1987ء میں تعمیر ہوئی یہ شہر کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ اپنے خوبصورت طرز تعمیر کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے۔ مسجد عبد الواحد الوكيل ‎نے ڈیزائن کی اور یہ 1987ء میں مکمل ہوئی۔ یہ بنیادی طور پر اینٹوں سے تعمیر کی گئی ہے۔ اس کا کل رقبہ 9764 مربع میٹر جبکہ اندرونی ہال 2464 مربع میٹر ہے۔ اس کا سب سے بڑا گنبد 20 میٹر کا ہے اور یہ 42 میٹر بلند ہے۔ اس کے مینار کی اننچائی 60 میٹر ہے٫ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Description آرکائیو شدہ 2012-01-12 بذریعہ وے بیک مشین at Archnet.com with plans and pictures.