ملک و ملت (ہفتہ وار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک و ملت
مذہبی ہفتہ وار
مدیرسعید احمد ناطق لکھنوی
زباناردو

ملک و ملت سابقہ ریا ست حیدرآباد سے جاری ہونے والا ایک مذہبی ہفتہ وار تھا۔ اسے نظام حکومت کی سرپرستی حاصل تھی۔ اس کے مالک قاضی رفیع الدین تھے۔ سعید احمد ناطق لکھنوی اس کے مدیر تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حیدرآباد کے ادبی رسائل آزادی کے بعد سے حال تک: مقالہ برائے ایم فل، ڈاکٹرمحمد ناظم علی،گونج پبلی کیشنز، نظام آباد(2010)، صفحہ 28-29