ملک (فلم)
Appearance
ملک ہندی: मुल्क | |
---|---|
ہدایت کار | انوبھو سنہا |
پروڈیوسر | دیپک موکٹ انوبھو سنہا |
تحریر | انوبھو سنہا |
ستارے | رشی کپور پراتیک بابر رجت کپور تاپسی پنوں اشوتوش رانا منوج پہوا نینا گپتا پراچی شاہ ورتیکا سنگھ اشرت جین اندرانیل سین گپتا |
موسیقی | (Songs) پرساد ساشتے انوراگ سیکیا (Score) منگھیش دھکدے |
سنیماگرافی | اون ملیگن |
ایڈیٹر | بلو سلوجا |
پروڈکشن کمپنی | بنارس میڈیا ورکس سوہم روکسٹار انٹرٹینمنٹ |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 140 منٹ |
ملک | بھارت |
زبان | ہندی زبان |
ملک ایک بھارتی ہندی، ڈراما فلم ہے۔ جو انوبھو سنہا نے ہدایت کی۔ اس فلم کی شوٹنگ بنارس اور لکھنؤ میں ہوئی۔ فلم کی کہانی ایک ایسے مسلم خاندان پر مبنی ہے جو اپنی کھوئی ہوئی عزت واپس چاہتے ہیں۔ یہ فلم 3 اگست، 2018ء کو جاری ہوئی۔[1][2][3][4][5][6]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Mulk: Rishi Kapoor's character reportedly based on the real-life story of a terrorist's father"۔ www.firstpost.com۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2018
- ↑ "'Mulk presents my version of nationalism'"۔ دی ہندو
- ↑ "ऋषि कपूर की 'मुल्क' का फर्स्ट लुक जारी - Navbharat Times"۔ Navbharat Times۔ 2017-10-17۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2017
- ↑ "Rishi Kapoor unveils his Mulq look on Twitter; teases set photos from 102 Not Out"۔ Firstpost (بزبان انگریزی)۔ 2017-10-17۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2017
- ↑ "Who is Anubhav Sinha, the filmmaker who strikes a chord"۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2018
- ↑ "Rishi Kapoor surprises fans with his new look for Mulq. Then shares 102 Not Out bonanza pic"۔ www.hindustantimes.com/ (بزبان انگریزی)۔ 2017-10-17۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اکتوبر 2017
بیرونی روابط
[ترمیم]- Official trailer at یوٹیوب
- Mulk at انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس
- Mulk at Koimoi
- Mulk at روٹن ٹماٹوز
- Mulk at بالی وڈ ہنگامہ