ملک (2008 فلم)
ملک (2008 فلم) | |
---|---|
![]() Theatrical release poster | |
ہدایت کار | Gus Van Sant |
پروڈیوسر | |
تحریر | Dustin Lance Black |
ستارے | |
موسیقی | Danny Elfman |
سنیماگرافی | Harris Savides |
ایڈیٹر | Elliot Graham |
پروڈکشن کمپنی |
|
تقسیم کار | Focus Features |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 128 minutes[1] |
ملک | United States |
زبان | انگریزی |
بجٹ | $20 million[2] |
باکس آفس | $54.6 million[2] |
ملک (انگریزی: Milk)[3] ایک حقیقی کہانی ہے جس میں اک "گے" کو اپنی برادری یعنی Gay Rights کے لیے حیران کن حالت تک لڑتے دکھایا گیا ہے۔ ہاروے مِلک گے کمیونٹی کی جانب سے پہلے ایکٹیوسٹ بن کر سامنے آئے۔ فلم میں بتایا گیا ہے کہ ضروری نہیں کہ سیاست میں آنے کے لیے آپکا تعلق کسی شاہی خاندان سے ہی ہو، اگر محنت اور لگن سے کام کیا جائے تو کامیابی آپکے قدم چومتی ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
- [[]]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ "MILK (15)". Momentum Pictures. British Board of Film Classification. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ March 24, 2014.
- ^ ا ب "Milk (2008)". باکس آفس موجو. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ March 24, 2014.
- ↑ ویکیپیڈیا صارفین، «Milk (film)»، آزاد دائرۃ المعارف انگریزی ویکیپیڈیا ۔
زمرہ جات:
- 2008ء کی فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- 1970ء کی دہائی میں سیٹ فلمیں
- 1978ء میں سیٹ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی تاریخی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی سوانحی فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی ڈراما فلمیں
- 2008ء کی ڈراما فلمیں
- امریکی ایل جی بی ٹی متعلقہ فلمیں
- امریکی تاریخی فلمیں
- امریکی سوانحی فلمیں
- امریکی فلمیں
- حقیقی واقعات پر مبنی ایل جی بی ٹی-متعلقہ فلمیں
- سان فرانسسکو میں عکس بند فلمیں
- سان فرانسسکو میں فلم سیٹ
- نیو یارک سٹی میں فلم سیٹ
- یونیورسل پکچرز کی فلمیں
- سنسر شدہ فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی تاریخی ڈراما فلمیں
- 2000ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- ایل جی بی ٹی-متعلقہ سیاسی فلمیں
- ایل جی بی ٹی-متعلقہ سوانحی فلمیں
- انتخابات کے بارے میں فلمیں