ملیر ایکسپریس وے
ظاہری ہیئت
ملیر ایکسپریس وے ایک 39 کلومیٹر زیر تعمیر ایکسپریس وے ہے جو کے پی ٹی انٹرچینج سے شروع ہوتی ہے، قیوم آباد سے گزرتی ہے اور دریائے ملیر کے ساتھ کاٹھور کے قریب کراچی-حیدرآباد موٹروے پر ختم ہوتی ہے۔
بیرونی روابط
[ترمیم]- نیشنل ہائی وے اتھارٹیآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ nha.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- پاکستان نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیسآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ nhmp.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)