مندرجات کا رخ کریں

ملیر ندی پل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملیر ندی پل
سرکاری نامMalir River Bridge
برائے6 lanes
پاردریائے ملیر
مقامکراچی
نقشہ نویساے اے ایسوسی ایٹس
طرزکنکریٹ
کل لمبائی5,000 میٹر (16,000 فٹ)
چوڑائی19 میٹر (62 فٹ)
طویل ترین30 میٹر (98 فٹ)
افتتاح4 فروری 2009ء
متناسقات24°52′17″N 67°08′46″E / 24.87139°N 67.14611°E / 24.87139; 67.14611

دریائے ملیر پل، پاکستان کا اب تک کا سب سے بڑا پل ہے جس کی طوالت 5000 میٹر (16,000 فٹ) ہے۔ اس پل کا افتتاح گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے بدھ 4 فروری 2009ء کو کیاتھا۔ پل کی لاگت 1.2 ارب روپے یا 14 ملین امریکی ڈالر ہے جس کی مالی اعانت حکومت پاکستان نے کی تھی۔[1][2] اس پل نے کورنگی لانڈھی اور شاہ فیصل ٹاؤن کے رہائشیوں کے لیے فاصلہ 28 کلومیٹر (17 میل) کم کر دیا ہے۔ تعمیر کو قابل بنانے کے لیے 42 مکانات کو منہدم کیا گیا اور مالکان کو حکومت کی طرف سے معاوضہ دیا گیا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. KARACHI: Karachi's longest bridge opened Dawn (newspaper), Published 5 February 2009, Retrieved 30 December 2022
  2. Six of a family feared drowned after cab swept away by floodwater Dawn (newspaper), Published 19 August 2022, Retrieved 30 December 2022

بیرونی روابط

[ترمیم]