ملین آبادی کا شہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
3.5 ملین آبادی والا شہر برلن
1.7 ملین آبادی والا شہر

ملین آبادی کا شہر (انگریزی: City with millions of inhabitants) ان شہروں کو کہا جاتا ہے جن کی آبادی 1,000,000 سے زائد افراد پر مشتمل ہو۔