ممبئی انڈینز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ممبئی انڈینز
Mumbai Indians Logo.svg
لیگانڈین پریمیئر لیگ
افراد کار
کپتانروہت شرما
کوچمہیلا جے وردھنے[1]
مالکReliance Industries[2]
معلومات ٹیم
شہرممبئی, مہاراشٹر, India
رنگMI Blue
تاسیس24 January 2008؛ 13 سال قبل (24 January 2008)
وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی
(Capacity: 33,108)
ثانوی ہوم گراؤنڈبریبورن اسٹیڈیم, ممبئی
(Capacity: 25,000)
تاریخ
Indian Premier League wins5
CLT20 wins2 (2011, 2013)
باضابطہ ویب سائٹ:mumbaiindians.com

'

Mumbai Indians in 2021

ممبئی انڈینز (انگریزی: Mumbai Indians) ممبئی، مہاراشٹر میں واقع کرکٹ کی ایک ٹیم ہے اور انڈین پریمیئر لیگ میں کھیلتی ہے۔ آئی پی ایل کے پہلے سال 2008ء سے ہی یہ ٹیم کھیل رہی ہے۔ اس کے مالک بھارت کا سب سے بڑا تجارتی نام ریلائنس انڈسٹریز لیمیٹیڈ ہے۔ ممبئی انڈینز کا گھریلو کرکٹ میدانوانکھیڈے اسٹیڈیم ہے۔ 2017ء میں یہ ممبئی انڈینز 100 ملین امریکی ڈالر مالیت کی کمپنی بننے والی پہلی آئی پی ایل ٹیم بنی۔[3]

2011ء میں ممبئی انڈینز رائل چیلینجرز بنگلور کو ہراکر پہلی بار چیمپین لیگ کی فاتح بنی تھی۔ 2013ء میں چنائی سپر کنگز کو 23 رنوں شکست دے کر پہلی آئی پی ایل ٹرافی اپنے نام کی۔ اسی سال راجستھان رایلز کو 33 رنوں سے ہرا کر دوسری بار چینپین لیگ کی فاتح بھی بن گئی۔[4][5]

فی الحال ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما ہیں اور 2017ء سے مہیلا جے وردھنے اس ٹیم کے کوچ ہیں۔[6]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Mahela Jayawardene to succeed Ricky Ponting as Mumbai Indians coach". The Indian Express. 18 November 2016. اخذ شدہ بتاریخ 18 نومبر 2016. 
  2. "IPL 2019: Meet the owners of the 8 teams taking the field in season 12". Moneycontrol. اخذ شدہ بتاریخ 15 اگست 2019. 
  3. Laghate، Gaurav (24 اگست 2017). "Brand IPL gets stronger, valuation soars to $5.3 billion". The Economic Times. اخذ شدہ بتاریخ 11 اپریل 2018. 
  4. "Mumbai Indians beat Rajasthan Royals to win second CLT20 title". دی ٹائمز آف انڈیا. اخذ شدہ بتاریخ 6 اکتوبر 2013. 
  5. "Rampant Mumbai seal title in style". Wisden India. 26 مئی 2013. 19 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013. 
  6. "Jayawardene appointed Mumbai Indians coach". کرک انفو. 18 نومبر 2016. 

بیرونی روابط[ترمیم]