ممتاز راشد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ممتاز راشد
پیدائش25دسمبر 1944ء
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
رہائشممبئی , مہاراشٹر
اسمائے دیگرممتاز راشد
پیشہادب سے وابستگی، غزل
وجہِ شہرتشاعری
مذہباسلام

ممتاز راشی : ایک مشہور و معروف شاعر۔ بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں رہائش۔ غزل گو شاعر۔ غزل گلوکاروں کے لیے غزلیں لکھنے کے لیے مشہور ہیں۔ خاص طور پر پنکج ادھاس کے لیے کافی غزلیں لکھی۔

بچپن اور تعلیم[ترمیم]

پیشہ ورانہ سفر[ترمیم]

ادبی سفر[ترمیم]

تصانیف[ترمیم]

مشہور غزلیں[ترمیم]

  • پتھر سلگ رہے تھے کوئی نقشِ پا نہ تھا، ہم جس طرف چلے تھے ادھر راستہ نہ تھا—پنکج ادھاس نے گایا
  • نکلو نا بے نقاب زمانہ خراب ہے—پنکج ادھاس نے گایا
  • درد کی بارش سہی مدھم ذرا آہستہ چل—پنکج ادھاس نے گایا

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]