ممتاز شکوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ممتاز شکوہ
معلومات شخصیت
پیدائش 16 اگست 1643  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
آگرہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 6 دسمبر 1647 (4 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
سرہند-فتح گڑھ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
مدفن لاہور  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
والد دارا شکوہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والد (P22) ویکی ڈیٹا پر
والدہ نادرہ بانو بیگم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
بہن/بھائی
جہاں زیب بانو بیگم،  سپہر شکوہ،  سلیمان شکوہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بہن/بھائی (P3373) ویکی ڈیٹا پر

ممتاز شکوہ (پیدائش: 16 اگست 1643ء – وفات: 6 دسمبر 1647ء) مغل شہزادہ دارا شکوہ کا بیٹا تھا۔

سوانح[ترمیم]

ممتاز شکوہ 16 اگست 1647ء کو آگرہ میں پیدا ہوا۔ ممتاز شکوہ دارا شکوہ کا تیسرا بیٹا تھا اور اُس کی والدہ نادرہ بانو بیگم تھی۔ چار سال کی عمر میں 6 دسمبر 1647ء کو ممتاز شکوہ سرہند-فتح گڑھ میں فوت ہوا [1] اور اُسے لاہور میں غالباً مقبرہ نادرہ بیگم کے احاطہ میں دفن کیا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]