ممتاز صلیب پرواز(برطانیہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

ممتاز صلیب پرواز برطانوی حکومت کی طرف شاہی فضائیہ کو دیا جانے والا تیسرے درجے کا فوجی اعزاز ہے جو دشمن کی طرف سے مخالفت کے دوران اپنے فرائیض کی ادائیگی پر دیا جاتا ہے-