ممتا بنرجی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ممتا بنرجی
(بنگالی میں: মমতা বন্দ্যোপাধ্যায় ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن 8ویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
31 دسمبر 1984  – 27 نومبر 1989 
منتخب در بھارت کے عام انتخابات، 1984ء 
پارلیمانی مدت 8ویں لوک سبھا 
رکن دسویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
20 جون 1991  – 10 مئی 1996 
حلقہ انتخاب کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ 
پارلیمانی مدت دسویں لوک سبھا 
 
ممتا بنرجی 
رکن گیارہویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
15 مئی 1996  – 4 دسمبر 1997 
حلقہ انتخاب کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ 
پارلیمانی مدت گیارہویں لوک سبھا 
ممتا بنرجی 
ممتا بنرجی 
رکن بارہویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
10 مارچ 1998  – 26 اپریل 1999 
حلقہ انتخاب کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ 
پارلیمانی مدت بارہویں لوک سبھا 
ممتا بنرجی 
ممتا بنرجی 
رکن تیرہویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
10 اکتوبر 1999  – 6 فروری 2004 
حلقہ انتخاب کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ 
پارلیمانی مدت تیرہویں لوک سبھا 
ممتا بنرجی 
ممتا بنرجی 
وزیر ریل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
13 اکتوبر 1999  – 15 مارچ 2001 
را م نائیک 
نیتیش کمار 
رکن 14ویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
17 مئی 2004  – 18 مئی 2009 
حلقہ انتخاب کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ 
پارلیمانی مدت چودہویں لوک سبھا 
ممتا بنرجی 
ممتا بنرجی 
وزیر ریل   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
22 مئی 2009  – 19 مئی 2011 
لالو پرساد یادو 
 
رکن پندرہویں لوک سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
22 مئی 2009  – 9 مئی 2011 
حلقہ انتخاب کولکاتا دکشن لوک سبھا حلقہ 
پارلیمانی مدت پندرہویں لوک سبھا 
ممتا بنرجی 
 
وزیر اعلی مغربی بنگال (8 )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
20 مئی 2011 
بدھادیو بھٹاچاریہ 
 
رکن مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکنیت مدت
28 ستمبر 2011  – 2 مئی 2021 
حلقہ انتخاب بھوانی پور ودھان سبھا حلقہ 
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1955ء (69 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کولکاتا  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت[2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت انڈین نیشنل کانگریس (–1997)
آل انڈیا ترنامول کانگریس (1997–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان،  مصور،  شاعرہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بنگلہ  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی[3]،  بنگلہ،  ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ٹائم 100  (2021)[4]
سی این این نیوز 18 انڈین آف دی ائیر (2011)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ممتا بنرجی ہندوستانی خاتون سیاست دان اور آل انڈیا ترنمول کانگریس پارٹی کی صدر ہیں۔ ان کی پیدائش 5 جنوری 1955ء کو کولکاتا میں ہوئی۔ سیاسی کیریر کی شروعات کانگریس پارٹی سے کی۔ پہلی بار 1984ء میں مغربی بنگال کے جادؤ پور لوک سبھا انتخابی حلقے سے سابقہ لوک سبھا سپیکر سومناتھ چٹرجی کو ہرا کر ایوان میں پہنچیں۔1991ء کی نرسمہاؤ سرکار میں وزیر بنیں اور 1993ء تک اس عہدے پر فائز رہیں۔ سن 1997ء میں ممتا نے مغربی بنگال میں انڈین نیشیل کانگریس سے علحٰدگی اختیار کر کے ترنامول کانگریس کا قیام کیا اور جلد ہی ان کی پارٹی صوبے کی اہم حزب اختلاف جماعت کے طور پر سامنے آئی۔ سن 1999ء میں وہ این ڈی اے حکومت میں شامل ہوئیں اور وزیر ریل بنیں۔ لیکن سن 2001ء میں این ڈی اے حکومت سے علاحدہ ہو گئیں۔ سنگور میں ٹاٹا موٹر پراجکٹ کے خلاف ممتا اپنے احتجاج کے لیے ملکی سطح پر سرخیوں میں رہیں۔ اس تنازع کے بعد ان کی پارٹی کو پنچایتی چناؤ میں فائدہ پہنچا ہے۔ ممتا بنرجی اپنے تیز مزاج کے لیے جانی جاتی ہیں۔ 2011ءمیں ممتا بنرجی وسٹ بنگال کی وزیر اعلیٰ بنیں۔

حوالہ جات