مندرجات کا رخ کریں

مملکت اینگلو کورسیکائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مملکت اینگلو کورسیکائی
Anglo-Corsican Kingdom
Regno di Corsica
1794–1796
پرچم کورسیکا
پرچم
نشان of کورسیکا
نشان
شعار: Amici e non di ventura
(دوست اور صرف حادثہ نہیں)
ترانہ: Dio vi Salvi Regina
یورپ میں کورسیکا کا محل وقوع
یورپ میں کورسیکا کا محل وقوع
حیثیتغیر تسلیم شدہ ریاست
دار الحکومتکارٹی, پھر بسٹآ
عمومی زبانیںاطالوی, کورسیکائی
مذہب
رومن کیتھولک
حکومتپارلیمانی جمہوریت
اور آئینی بادشاہت
بادشاہ 
ریاستی کونسل کا صدر 
مقننہپارلیمنٹ
تاریخی دورروشن خیالی کا دور
• قیام
جون 17 1794
• فتح
اکتوبر 19 1796
رقبہ
8,680 کلومیٹر2 (3,350 مربع میل)
کرنسیسولڈی
ماقبل
مابعد
فرانسیسی جمہوریہ اول
فرانسیسی جمہوریہ اول
موجودہ حصہ فرانس

مملکت اینگلو کورسیکائی (Anglo-Corsican Kingdom) وسط 1790 کے دوران جزیرہ کورسیکا پر ایک قلیل مدتی مملکت تھی۔ یہ اب یورپ میں فرانس کا حصہ ہے۔