مملکت قبرص
Appearance
مملکت قبرص Kingdom of Cyprus Βασίλειον τῆς Κύπρου | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1192–1489 | |||||||||
دار الحکومت | نیکوسیا | ||||||||
عمومی زبانیں | فرانسیسی یونانی | ||||||||
مذہب | لاطینی مسیحیت یونانی مسیحیت | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1192 | ||||||||
• | 1489 | ||||||||
آیزو 3166 کوڈ | CY | ||||||||
|
مملکت قبرص (Kingdom of Cyprus) قرون وسطیٰ میں جزیرہ قبرص پر ایک صلیبی ریاست تھی جو 1192 سے 1489 تک قائم رہی۔
تاریخ
[ترمیم]قبرص 395ء میں رومی سلطنت کی تقسیم کے بعد بازنطینی سلطنت کا حصہ بنا اور امیر معاویہ کے دور میں اسے مسلمانوں نے فتح کر لیا۔
تیسری صلیبی جنگ کے دوران 1191ء میں انگلستان کے شاہ رچرڈ اول (رچرڈ شیر دل) نے اسے فتح کر لیا اور مملکت قبرص کی بنیاد رکھی۔
نگار خانہ
[ترمیم]زمرہ جات:
- مملکت قبرص
- 1192ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ایشیا کی سابقہ بادشاہتیں
- تاریخ قبرص
- جزیرہ ممالک
- سابقہ مملکتیں
- صلیبی ریاستیں
- قبرص کے بادشاہ
- قبرص میں پندرہویں صدی
- قبرص میں تیرہویں صدی
- قبرص میں چودہویں صدی
- قرون وسطی میں قبرص
- یورپ کی سابقہ بادشاہتیں
- یورپ کے سابقہ ممالک
- 1489ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- مسیحی ریاستیں