مملکت کردستان
ظاہری ہیئت
مملکت کردستان Kingdom of Kurdistan Keyaniya Kurdistanê | |||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
| 1922–1924 | |||||||||
|
پرچم | |||||||||
| حیثیت | غیر تسلیم شدہ ریاست | ||||||||
| دار الحکومت | سلیمانیہ | ||||||||
| عمومی زبانیں | کردی سورانی کرمانجی زازاکی | ||||||||
| مذہب | Sunni Islam | ||||||||
| حکومت | بادشاہت | ||||||||
| شاہ | |||||||||
| وزیر اعظم | |||||||||
| تاریخی دور | Interwar period | ||||||||
• سورس معاہدہ | 10 اگست 1920 | ||||||||
• اعلان | ستمبر 1922 | ||||||||
• لاسین معاہدہ | 24 جولائی 1923 | ||||||||
• سقوط | جولائی 1924 | ||||||||
| 3 اکتوبر 1932 | |||||||||
| |||||||||
مملکت کردستان (Kingdom of Kurdistan) دو قلیل مدتی غیر تسلیم شدہ ریاستیں مراد ہیں جو سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کے بعد جغرافیائی و ثقافتی کردستان کے علاقے میں قائم ہوئیں۔ رسمی طور پر یہ علاقہ برطانوی بین النہرین کے دائرہ کار کے تحت تھا۔
زمرہ جات:
- 1922ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- ایشیا کے سابقہ ممالک
- ایشیا کی سابقہ فرماں روائیاں
- تاریخ کردستان
- سابقہ فرماں روائیاں
- سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک
- سابقہ مملکتیں
- سلیمانیہ
- عراق میں 1920ء کی دہائی
- عراق میں 1922ء کی تاسیسات
- عراق میں بیسویں صدی
- مشرق وسطی کے سابقہ ممالک
- بین جنگی دور کی سابقہ سیاست
- 1924ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- ترک جنگ آزادی
- 1921ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- اعتزال