مندرجات کا رخ کریں

مملکت گندھارا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گندھارا
Gandhara
1500 ق م–535 ق م
گندھارا سلطنت کی لگ بھگ حدود، شمال مغربی پاکستان اور شمال مشرقی افغانستان.
گندھارا سلطنت کی لگ بھگ حدود، شمال مغربی پاکستان اور شمال مشرقی افغانستان.
حکومتبادشاہت
تاریخی دورقدیم دور
• 
1500 ق م
• 
535 ق م
مابعد
ہخامنشی سلطنت
موجودہ حصہ افغانستان
 پاکستان

گندھارا (سنسکرت: गन्धार‎ ،شاہ مکھی: گندھارا‎ ،انگریزی: Gandhara، اوستائی: Vaēkərəta ) پرش پورہ میں واقع ایک قدیم مملکت تھی جو سوات اور سطح مرتفع پوٹھوہار تک پھیلی ہوئی تھی۔ موجودہ دور میں پاکستان اور اس کا کچھ حصہ جلال آباد، افغانستان میں واقع ہے۔ اس کا ذکر مہا بھارت اور راماین میں بھی ملتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]