مملکت ہوائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
مملکت ہوائی
Kingdom of Hawaii
Aupuni Mōʻī o Hawaiʻi
جلاوطن

 

1795–1893
 

Flag of Hawaii 1845-present
پرچم 1845-1895 (اوپر)
پرچم 1816–1845 (نیچے)
قومی نشان
شعار
Ua Mau ke Ea o ka ʻĀina i ka Pono
"زمین کی زندگی نیکی سے برقرار ہے"
ترانہ
خدا بادشاہ کو سلامت رکھے (تا 1860)
'E Ola Ke Alii Ke Akua (1860–1866)
He Mele Lahui Hawaii (1866–1876)
Hawaiʻi Ponoʻī (1876–1898)
مملکت ہوائی
دار الحکومت وائیکیکی (1795–1796)
ہیلو (1796–1803)
ہونولولو (1803–1812)
کائلوا-کونا (1812–1820)
لاہاینا (1820–1845)
ہونولولو (1845–1893)
زبانیں ہوائی, انگریزی
مذہب ہوائی, مسیحیت
حکومت مطلق بادشاہت
(تا 1840)
آئینی بادشاہت
(از 1840)
بادشاہ
 - 1795–1819 Kamehameha I (اول)
 - 1891–1893 Liliuokalani (آخر)
Kuhina Nui
 - 1819–1832 Kaʻahumanu (اول)
 - 1863–1864 Kekūanāoa (آخر)
مقننہ مقننہ
 - ایوان بالا شرفا ہاؤس
 - ایوان زیریں ایوان نمائندگان
تاریخ
 - آغاز قیام مئی, 1795
 - اتحاد اپریل / مئی یا موسم گرما 1810
 - آئینی بادشاہت اکتوبر 8، 1840
 - برطانیہ کا قبضہ فروری 25 – جولائی 31, 1843
 - بادشاہت تختہ الٹ جنوری 17, 1893
 - کالعدم جنوری 24, 1895
آبادی
 - 1800 تخمینہ 250,000 
 - 1832 تخمینہ 130,313 
 - 1890 تخمینہ 89,990 
سکہ ہوائی ڈالر,
امریکی ڈالر
Warning: Value specified for "continent" does not comply

مملکت ہوائی (Kingdom of Hawaii) اواہو (O'ahu), ماوئی (Maui), مولوکائی (Moloka'i) اور لآنائی (Lāna'i) سرداروں کے اتحاد سے دیگر چھوٹے قبیلوں کی تسخیر سے 1795ء میں قائم ہوئی۔ 1810ء میں کاوائی (Kauaʻi) اور نیہاو (Niʻihau) کے اپنی مرضی سے مملکت میں شامل ہونے کے بعد تمام جزائر مملکت کے تحت متحد ہو گئے۔ 17 جنوری، 1893ء کو مملکت کا تختہ پلٹ دیا گیا اور جمہوریہ ہوائی قائم ہوئی۔ 4 جولائی، 1898 کو ریاستہائے متحدہ امریکا سے الحاق کے بعد یہ بطور امریکی علاقہ ہوائی قائم رہی۔ 21 اگست، 1959ء کو یہ ریاستہائے متحدہ امریکا کی پچاسویں ریاست ہوائی بن گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]