ممیط خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ممیط خان
Mumaith Khan at the first look launch of Fattu Saala, 2013

معلومات شخصیت
پیدائش 1 ستمبر 1985ء (عمر 38 سال)
ممبئی، بھارت
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ بھورا  ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ سیاہ  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[1]
والد عبد الرشید خان
والدہ حسینہ خان
عملی زندگی
پیشہ ماڈل اور اداکارہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مُمیط خان (انگریزی: Mumaith Khan) ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔[2] جو اپنے آئٹم نمبر کے لیے مشہور ہے۔[1] اس نے تمل، تیلگو، کنڑا اور بالی وڈ فلموں میں اداکاری کی۔ مگر ان میں بیشتر خصوصی ظہور تھا۔

ٹیلی وژن میزبانی[ترمیم]

فلموں کی فہرست[ترمیم]

ہندوستانی[ترمیم]

  1. اینیمی (2013)
  2. راؤڈی راٹھوڑ (2012)[3]
  3. فن اور مستی (2007)
  4. جرنی ممبئی ٹو گووا (2007)
  5. بگ برادر (2007) (خصوصی ظہور)
  6. جادو سا چل گیا (2006) (خصوصی ظہور)
  7. رفتہ رفتہ - دے اسپیڈ (2006) (خصوصی ظہور)
  8. فائٹ کلب - ممبرز آنلی (2006) (خصوصی ظہور)
  9. ایک کھلاڑی ایک حسینہ (2005) (خصوصی ظہور)
  10. دل جو بھی کہے (2005) (خصوصی ظہور)
  11. چوکلیٹ (2005) (خصوصی ظہور)
  12. نشان (2005)
  13. لکی:نو ٹائم فور لاو (2005) .... سُنینا
  14. دھڑکنیں (2005)
  15. ہلچل (2004) (خصوصی ظہور)
  16. اَسَمبھَوْ (2004) (خصوصی ظہور)
  17. جولی (2004) (خصوصی ظہور)
  18. منابھائی ایم بی بی ایس (2003) .... رینا (اسپتال کی رقاصہ) (خصوصی ظہور)
  19. اسٹمپڈ (2003) (خصوصی ظہور)
  20. کانٹے (2002) (خصوصی ظہور)

تمل[ترمیم]

  1. ممبٹّیان .... سومم (2011)
  2. سِرُوتئی....(2011) (خصوصی ظہور)
  3. پَورنمی ناگم .... اہم کردار (2010)
  4. کٹرَدُوکلؤ (2010) (خصوصی ظہور)
  5. کَنتاسامی (2009) .... مینا کماری (خصوصی ظہور)
  6. برہما دیوا (2009) (خصوصی ظہور)
  7. وِلّو (2009) (خصوصی ظہور)
  8. وَمبو سَندئی (2008)
  9. مرُوداملئی (2007) (خصوصی ظہور)
  10. اُڈَمبو ایپَڈی اِرِک٘و (2007) (خصوصی ظہور)
  11. مدورائی ویرن (2007) (خصوصی ظہور)
  12. لی (2007) (خصوصی ظہور)
  13. پوکِری (2007) (خصوصی ظہور)
  14. ویٹایاڈو وِلایاڈو (2006) (خصوصی ظہور)
  15. تلئی نگَرَم (2006) (خصوصی ظہور)
  16. پونیئین سیلوَن (خصوصی ظہور)

کنڑا[ترمیم]

  1. سٹیزن (2008) (خصوصی ظہور)
  2. اوراٹا (2007) (خصوصی ظہور)
  3. راج - دے شو مین
  4. شوریا
  5. راجدھانی (خصوصی ظہور)

متعلقہ روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Ramesh، Randeep (5 April 2016). "Muslim India struggles to escape the past". The Guardian. 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 07 مئی 2016. 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین. "Mumaith Khan". 
  3. Mumaith Khan: I'm amused when i am called sexy: Mumaith Khan | Telugu Movie News - Times of India[مردہ ربط]
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔