منارہ ٹیلیکوم
ظاہری ہیئت
| برج ٹیلیکوم | |
|---|---|
| عمومی معلومات | |
| ملک | ملیشیا |
| تکمیل | 2001 |
| تکنیکی تفصیلات | |
| منزلوں کی تعداد |
|
منارہ ٹیلیکوم یا برج ٹیلیکوم (انگریزی: Menara Telekom) ملیشیا کے شہر کوالا لمپور میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 55 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 310 میٹر (1,017 فٹ) ہے۔ یہ ملائیشین ٹیلی کمیونیکیشینز کا سابقہ ہیڈ کوارٹر بھی رہا۔ اس کی تعمیر 2001 میں مکمل ہوئی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]زمرہ جات:
- 2001ء میں پایہ تکمیل دفتری عمارات
- 300 اور 349 میٹر کے درمیان فلک بوس عمارتیں
- ایشیا میں فلک بوس عمارتیں
- ملائیشیا میں 2001ء کی تاسیسات
- ملائیشیائی عمارات و ساخات نامکمل
- کوالا لمپور میں فلک بوس دفتری عمارات
- کوالا لمپور میں عمارات اور ساخات
- 2001ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- ملائیشیا میں دفتری عمارات
- 2001کی معماری
- ملائشیا میں فلک بوس عمارات
- فلک بوس دفتری عمارات