مناس بین الاقوامی ہوائی اڈا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مناس بین الاقوامی ہوائی اڈا
Манас эл аралык аэропорту
Международный Аэропорт Манас
خلاصہ
ہوائی اڈے کی قسممشترکہ (سول اور فوجی)
خدمتبشکیک
محل وقوعبشکیک، کرغیزستان
مرکز برائے
بلندی سطح سمندر سے637 میٹر / 2,090 فٹ
متناسقات43°03′40.7″N 74°28′39.2″E / 43.061306°N 74.477556°E / 43.061306; 74.477556
ویب سائٹwww.airport.kg
نقشہ
UCFM is located in کرغیزستان
UCFM
UCFM
مناس بین الاقوامی ہوائی اڈے کا محل وقوع
رن وے
سمت لمبائی سطح
میٹر فٹ
08/26 4,204 13,792 کنکریٹ
اعداد و شمار (2017)
مسافر3,586,337
ماخذ: AIP Kyrgyzstan

مناس بین الاقوامی ہوائی اڈا (انگریزی: Manas International Airport) (کرغیز: Манас эл аралык аэропорту)‏, Manas el aralıq aeroportu; روسی: Международный Аэропорт Манас, Mezhdunarodnyi Aeroport Manas) کرغیزستان کا اہم بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ دار الحکومت بشکیک سے شمال مغرب میں 25 کلومیٹر (16 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]