مناف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search


مناف (Manaf) (عربی: مناف) مکہ میں ایک قبل از اسلام دیوتا تھا۔ خواتین کی طرف سے مناف کے کو پیار اور بوسہ بازی کی جاتی تھی، لیکن ایام حیض میں انہیں اس کے قریب جانے کی اجازت نہیں تھی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Manaf"۔ Encyclopedia Mythica۔ 2000-04-24۔ 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔