مندرجات کا رخ کریں

منال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہمالیائی منال

منال (انگریزی: Monal) مور کی نسل کا ایک پرندہ ہے۔ اس کی تین اہم اقسام ہیں:

  • ہمالیائی منال (Lophophorus impejanus)
  • سکلاٹر منال (Lophophorus sclateri)
  • چینی منال (Lophophorus lhuysii)