منال عبد الصمد
ظاہری ہیئت
| منال عبد الصمد | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 28 مارچ 1975ء (51 سال) |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | یونیورسٹی آف پیرس 1 پینتھیون سوربون [1] |
| تعلیمی اسناد | ڈاکٹر قانون |
| پیشہ | سرکاری ملازم ، استاد جامعہ ، سیاست دان ، وزیر |
| پیشہ ورانہ زبان | عربی [1]، انگریزی [1]، فرانسیسی [1] |
| درستی - ترمیم | |
منالعبد الصمد(پیدائش:28 مارچ 1975[2]) ایک لبنانی سیاستدان اور وزیر اعظم حسن دیاب کی کابینہ کی سابقہ وزیرمعلومات ہیں۔
تعلیم
[ترمیم]2004 تا 2009 اس نے امریکی دانشگاہ بیروت مالی قوانین کا مطالعہ کیا، جہاں سے اسے اس میں ایمبیاے بھی ملا۔[3]
پیشہورانہ کام
[ترمیم]1977ء میں، اس نے لبنانی وزارت خزانہ میں خدمات انجام دینا شروع کیں۔[4]
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 السيرة الذاتية لوزيرة الاعلام منال عبد الصمد — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2020
- ↑ "Abdel Samad, Manal (1975-....)"۔ IdRef۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-08-09
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: url-status (link) - ↑ Newsdesk Libnanews. "Qui est Manal Abdel Samad, la nouvelle ministre de l'information?". libnanews.com (بزبان fr-FR). Retrieved 2020-08-09.
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ: نامعلوم زبان (link) - ↑ "Who is in the new Lebanese government?". The National (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-08-09.