منتھرا
Appearance
راماین کردار | |
کیکئی اور منتھرا | |
جنس | عورت |
---|---|
پیشہ | خادمہ |
منتھرا رانی کیکئی کی خاندانی خادمہ تھی جن کی کوئی اولاد نہ ہونے کی وجہ سے اکیلے رہتی تھی رانی کیکئی کے تحفہ تحائف اور بخشش سے ان کا گذر بسر ہوتا تھا جس دن رام جی اپنی تعلیم مکمل کرکے اپنے گھر آئے اور ان کی خوشی میں لوگوں نے جشن منایا اسی دن تین اجنبی کی ملاقات منتھرا سے ہوتی ہے اور منتھرا نے انھیں اپنے گھر میں رکھ لیا انہی اجنبیوں کے بہکاوے کی وجہ سے منتھرا نے رانی کیکئی کے کان بھرے تھے۔
حوالہ جات
[ترمیم]کتابیات
[ترمیم]- Vettam Mani (1 Jan 2015). Puranic Encyclopedia: A Comprehensive Work with Special Reference to the Epic and Puranic Literature (بزبان انگریزی). Motilal Banarsidass. ISBN:978-81-208-0597-2.