منجنیق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک منجنیق جو جنگ یا لڑائی یا کسی عام ضرورت کے وقت میں استعمال کیا جاتا ہے

منجنیق ایک قسم کا آلہ ہوتا ہے جو زیادہ تر جنگوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ بالکل کرین کی طرح ہوتا ہے۔ یہ چیزوں کو دور دور تک پھینکنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اکثر لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ لفظ “من چہ نیک “ سے بنا جبکہ یہ لفظ یونانی لفظ مکانک سے آیا۔

تاریخ[ترمیم]

منجنیق کا یکطرفی نمائش

یہ پہلی مرتبہ تاریخ میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں ہوا، جب نمرود حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں پھینکوا رہا تھا تو انہیں پھینکا نہ جا سکتا تھا کیونکہ آگ بہت بھڑک چکی تھی اور کوئی آس پاس نہیں جا سکتا تھا اس لیے کسی نے نمرود کو صلاح دی کہ وہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو منجنیق کے ذریعے پھینکوائے۔ تب حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ کے درمیان منجنیق سے پھینکا گیا تھا۔
اس واقعے کے بعد بے شمار تاریخی واقعات درپیش ہوئے جن میں منجنیق کا استعمال کیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]