منجیت شریستھا
Appearance
منجیت شریستھا | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 30 نومبر 1984ء (40 سال) بیرات نگر |
شہریت | نیپال |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
نیپال قومی کرکٹ ٹیم ایورسٹ پریمیئر لیگ |
|
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
کھیل کا ملک | نیپال |
درستی - ترمیم |
منجیت شریستھا (پیدائش: 30 نومبر 1984ء) ایک نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ آل راؤنڈر منجیت دائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا میڈیم سپیس بولر ہے۔ [1] انہوں نے اکتوبر 1998ء میں ہانگ کانگ کے خلاف نیپال کے لیے ڈیبیو کیا۔ [2] وہ نیپال پریمیئر لیگ کے وشال واریئرس نیشنل لیگ کے ریجن نمبر 1 برات نگر اور ایس پی اے کپ میں کھیلنے والے میری لینڈ کالج کی نمائندگی کرتے ہیں۔ منجیت کو 2011ء کے ایس پی اے کپ میں پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ دیا گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Manjeet Shrestha"۔ Cricinfo
- ↑ "The Home of CricketArchive"۔ cricketarchive.com