مندرہ بھاٹہ روڈ
مندرہ – بھاٹہ روڈ | |
---|---|
بھاٹہ روڈ | |
Route information | |
Maintained by محکمہ شاہرات پنجاب | |
Length | 16 کلومیٹر (10 میل) |
Major junctions | |
From | جی ٹی روڈ قومی شاہراہ 5 مندرہ |
To | چوک پنڈوڑی |
Location | |
Country | پاکستان |
Towns | کوری دولال، غوثیہ چوک جوڑ، بھاٹہ ، گرمالی |
Highway system | |
مندرہ بھاٹہ روڈ (انگریزی: Mandra-Bhata Road) جو مقامی طور پر بھاٹہ روڈ کے نام سے مشہور ہے، محکمہ شاہرات پنجاب کے زیر انتظام سڑک ہے جو جی ٹی روڈ مندرہ کو چوک پنڈوڑی سے براستہ کوری دولال، غوثیہ چوک جوڑ، بھاٹہ اور گرمالی سے ملاتی ہے۔ یہ سڑک تحصیل گوجر خان اور تحصیل کلر سیداں کو آپس میں ملاتی ہے۔ مندرہ بھاٹہ روڈ کو ڈیفینس روڈ بھی کہا جاتا ہے جو کہوٹہ کو جی ٹی روڈ سے ملانے کا قریب ترین راستہ ہے۔ یہ سڑک ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔
دیگر معلومات[ترمیم]
- سڑک کی طوالت: 16 کلومیٹر
- 2 رویہ
- سپیڈ :بڑی گاڑیوں کے لیے کم سے کم 80 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور زیادہ سے زیادہ 100 کلومیٹر/فی گھنٹہ اور چھوٹی گاڑیوں کے لیے 120 کلومیٹر/فی گھنٹہ۔
زمرہ جات:
- Infobox road maps tracking category
- Infobox road articles without wikidata country
- Infobox road articles without wikidata instance of
- Infobox road instances in Pakistan
- پاکستان نقل و حمل نامکمل
- پنجاب، پاکستان میں سڑکیں
- پنجاب، پاکستان میں شاہرائیں
- پنجاب میں نقل و حمل
- تحصیل گوجر خان کے آباد مقامات
- تحصیل گوجر خان کے گاؤں
- ضلع راولپنڈی کے آباد مقامات