مندیپ کور
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 19 اپریل 1988 جگادہری، ہریانہ، بھارت |
مندیپ کور (پیدائش 19 اپریل 1988ء جگادہری میں) ایک بھارتی کھلاڑی جو بنیادی طور پر 400 میٹر دوڑ میں شرکت کرتی ہیں۔ انھوں نے 2008ء گرمائی اولمپکس میں شرکت کی، لیکن پہلے دور (راؤنڈ) میں ہی ناکام رہیں۔[1] مندیپ کور نے خواتین کے 4 x 400 metres relay ء2010ء دولت مشترکہ کھیل اور 2010ء اور 2014ء کے ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغے جیتے ہیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Mandeep Kaur"۔ اولمپکس Sports-Reference.com۔ سپورٹس ریفرنس۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-30 "آرکائیو کاپی"۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2018-12-26۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-30
{{حوالہ ویب}}
: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: BOT: original URL status unknown (link) - ↑ "Asian Games: India wins gold in 4x400m women's relay"۔ Mint۔ 2 اکتوبر 2014۔ 2018-12-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-30
بیرونی روابط
[ترمیم]- مندیپ کور بنیادی معلومات آئی اے اے ایف
زمرہ جات:
- IAAF ID different in Wikidata
- 1988ء کی پیدائشیں
- امرتسر کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بھارت کے اولمپک ایتھلیٹ
- بھارتی پنجاب سے کھیل کی شخصیات
- پنجابی شخصیات
- دولت مشترکہ کھیل کے طلائی تمغا یافتگان برائے بھارت
- ہریانہ کی خواتین کھلاڑی
- بھارتی خواتین سپرنٹر
- اکیسویں صدی کی بھارتی خواتین
- ایشیائی کھیل 2010ء میں تمغا یافتگان
- ضلع جمنا نگر کی شخصیات
- ایشیائی کھیل 2014ء میں تمغا یافتگان
- ڈوپنگ کیس میں بھارتی کھلاڑی
- اکیسویں صدی کی بھارتی شخصیات
- ایتھلیٹکس میں دولت مشترکہ کھیل کے تمغا یافتگان
- ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغا یافتگان بھارتی
- 19 اپریل کی پیدائشیں
- اولمپک مسابق برائے بھارت
- 2008ء گرمائی اولمپکس کے مسابق