منزل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

منزل
تصوف جائے قیام سالک( یعنی ناسوت، جبروت،ملکوت،لاہوت)۔ مقام مقصود۔
منزل سے مراد عالم ہے اورعالم سے مراد یہ چار مقامات ہیں یعنی

  • عالم ناسوت (اجسام و محسوسات کی دنیا )
  • عالم جبروت (آسمانی دنیا ستاروں سے اوپر کا مقام)
  • عالم ملکوت (فرشتوں او رنفوس و ارواح کی دنیا)
  • عالم لاہوت (مقامِ فنا، یہ جہات و حدود سے منزہ ہے)[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سیر السلوک الی ملک الملوک ،مولانا القاسم متی
  2. اردو_لغت