منصف محمد سلاوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
منصف محمد سلاوی
Moncef Slaoui (cropped).jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 جولا‎ئی 1959 (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اغادیر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش دار البیضاء
برسلز شہر
بوسٹن
فلاڈلفیا  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Belgium (civil).svg بلجئیم[1]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن آپریشن وارپ اسپیڈ  ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 3 [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یو ایل بی (1976–1983)
ہارورڈ میڈیکل اسکول  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم سالماتی حیاتیات اور مناعت  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعلیمی اسناد ڈاکٹریٹ،postdoctoral degree  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ محقق،  ماہر مناعیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی،  انگریزی،  فرانسیسی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت انتالیا تھراپتٹکس،  گلاسکو سمتھ کلائن،  جامعہ مونز،  موڈرینا،  قطر فاؤنڈیشن،  انٹرنیشنل ایڈز ویکسین انیشیٹو  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

منصف محمد سلاوی (انگریزی: Moncef Slaoui)(ولادت:1959ء)[3][4] مراکش نژاد امریکی محقق اور مشہور کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن میں شعبہ دوا (ویکسین) کے سابق سربراہ (ڈائریکٹر) ہیں۔ انہوں نے اس کمپنی میں 30 برس کام کیا اور 2017ء میں اس سے مستعفی ہوئے۔ 15 مئی 2020ء کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ سلاوی ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے کورونا وائرس بیماری کا ٹیکا بنانے والی تحقیقی ٹیم کے ذمہ دار ہوں گے۔[5] اس کارروائی کو آپریشن وارپ اسپیڈ کا نام دیا گیا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب https://www.lesoir.be/art/-la-transition-sera-douce-_t-20100326-00UUZN.html
  2. ^ ا ب https://www.maroc-hebdo.press.ma/moncef-slaoui-paquet-tests
  3. National Academies of Sciences, Engineering, and Medicine؛ Health and Medicine Division؛ Board on Health Sciences Policy؛ Forum on Medical and Public Health Preparedness for Disasters and Emergencies (14 فروری 2018). Examining Challenges and Possible Strategies to Strengthen U.S. Health Security: Proceedings of a Workshop. National Academies Press. صفحہ 9. ISBN 978-0-309-46378-2. 
  4. US Expired 8597656B2, سانچہ:Citation/authors, "Process for the production of immunogenic compositions", published مارچ 12, 2013, issued مارچ 12, 2013, assigned to GlaxoSmithKline Biologicals SA 
  5. Haberman، Maggie؛ Weiland، Noah (2020-05-15). "New Coronavirus Vaccine Czar Says Finding One by جنوری Is a 'Credible' Goal". The New York Times (بزبان انگریزی). ISSN 0362-4331. اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2020.