منصوبہ گوٹنبرگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
منصوبہ گوٹنبرگ
لوگو
قیام 1 دسمبر، 1971؛ 45 سال قبل (1971-12-01)
(پہلی ستاویز شائع)[1]
مجموعہ
ذخیرہ کتب 54,600[2] سے زائد دستاویزات
ویب سائٹ منصوبہ گوٹنبرگ صفحہ اول
منصوبہ گوٹنبرگ موبائل سائٹ

منصوبہ گوٹنبرگ یا پروجیکٹ گوٹنبرگ (پی جی) ثقافتی کاموں کو ڈیجیٹلائز اور آرکائیو کرنے کے لیے رضاکارانہ کوشش ہے، تاکہ ”ای بک“ کی تخلیق اور تقسیم کو ترقی دی جاسکے۔[3] یہ 1971ء میں مائیکل ایس ہارٹ کی طرف سے قائم کیا گیا تھا اور یہ سب سے پرانی ڈیجیٹل لائبریری ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Hart، Michael S.۔ "United States Declaration of Independence by United States"۔ Project Gutenberg۔ اخذ کردہ بتاریخ 17 فروری 2007۔ 
  2. "The posted May 2017 Archive by Subject"۔ Project Gutenberg۔ اخذ کردہ بتاریخ 18 مئی 2017۔ 
  3. Hart، Michael S. (23 اکتوبر 2004)۔ "Gutenberg Mission Statement by Michael Hart"۔ Project Gutenberg۔ وثق شدہ اصل جمع شدہ14 جولائی 2007 کو۔ اخذ کردہ بتاریخ 15 اگست 2007۔